ایشوریا کے مداح اب بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب
جمعرات 14 مئی 2026 12:10
(جاری ہے)
ایک صارف نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ایشوریا رائے بچن کہاں ہیں ہم کانز کے دوران صرف انہیں ہی دیکھنا چاہتے ہیں، ان کی شخصیت کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، براہ کرم انہیں مزید پروموٹ کریں۔
مداحوں کے اس احتجاج اور بے چینی کو دیکھتے ہوئے لوریال پیرس نے خاموشی توڑ دی اور ایک تبصرے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سال در سال، کانز در کانز، وہ کبھی کمی محسوس نہیں ہونے دیتیں۔تاہم انٹرنیٹ صارفین اس جواب سے مطمئن نہیں ہوئے اورایک اور مداح نے پوسٹر نہ ہونے پر شک ظاہر کیا کہ اگر ایسا ہے تو پھر ان کا پوسٹر کہاں ہی ایک اور مداح نے ایشوریا رائے کو کانز کی ملکہ قرار دیا، تو لوریال پیرس نے اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے ایک خوبصورت جملہ لکھا جس کے مطابق ایشوریا رائے ہمیشہ خوبصورت، شاندار اور اپنی اصل شخصیت کے ساتھ موجود ہیں۔برانڈ کے ان جوابات سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ ایشوریا رائے اس سال بھی ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوں گی کیونکہ کمپنی کا ماننا ہے کہ اچھی چیزیں وقت لیتی ہیں۔یہ جواب 79 ویں کنز فلم فیسٹیول کی اوپننگ سے قبل آیا، جہاں عالیہ بھٹ نے بھارت کی نمائندگی کی۔ لیکن ایشوریا کے مداح اب بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انمول پنکی نے اپنے ہاتھ تیزاب سے کیوں جلائی تہلکہ خیز انکشافات
-
ایشوریا کے مداح اب بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب
-
ایرانی اداکارہ کو غیرمناسب پیغامات بھیجنے پر اہلیہ نے میکرون کو تھپڑ مارا، تہلکہ خیز انکشاف
-
ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، امریکی نائب صدر
-
تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.