ایرانی عوام کے حقوق قبول کرنے کے سوا کوئی متبادل نہیں، باقر قالیباف

منگل 12 مئی 2026 12:04

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2026ء) اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ 14 نکاتی تجاویز میں درج ایرانی عوام کے حقوق قبول کرنے کے سوا کوئی متبادل نہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ کوئی بھی دوسرا راستہ مکمل طور پر غیر نتیجہ خیز ہوگا، ایک کے بعد دوسری ناکامی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جتنا زیادہ اس معاملے کو تاخیر کا شکار کیا جائے گا، امریکی ٹیکس دہندگان کو اتنی ہی زیادہ قیمت چکانا پڑے گی۔

متعلقہ عنوان :