متحدہ عرب امارات نے شدید بلند فشار خون کے مریضوں کے لیے جدید علاج کی منظوری دے دی

منگل 12 مئی 2026 16:25

متحدہ عرب امارات  نے شدید بلند فشار خون کے مریضوں کے لیے جدید علاج کی ..
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2026ء) متحدہ عرب امارات کے ادویات کے ادارے ( ای ڈی ای) نے شدید بلند فشار خون(ہائی بلد پریشر) کے مریضوں کے لیے ایک جدید علاج کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ادارے نے باکسفینڈی(Baxfendy) نامی دوا کی منظوری دی ہے جس میں فعال جزو بیکسڈروسٹیٹ شامل ہے اور اسے کمپنی ایسٹرازینیکا نے تیار کیا ہے۔