د*ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیپالپور عامر منیر کی خدمات وفاق کے سپرد

جمعرات 14 مئی 2026 04:55

ّلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2026ء) لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیپالپور عامر منیر کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں،انھیں جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کیا جائیگا

متعلقہ عنوان :