میرے بیٹے کے باہر جانے کی وجہ موجودہ حکومت اور ادارے ہیں
ان کے مظالم کی وجہ سے میرا بیٹا چلا گیا، میں اپنے جوان بیٹے سے محروم ہو گیا، ان لوگوں کو تو مجھ سے ہمدردی کرنی چاہیئے، پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی
محمد علی
بدھ 13 مئی 2026
23:31
بیٹا میرا گیا ہے
— Muhammad Faheem (@MeFaheem) May 13, 2026
ان کے ظلموں کی وجہ سے میں اپنے جوان بیٹے سے محروم ہوگیا ہوں
مجھ سے تو لوگوں کو ہمدردی کرنی چاہئے
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کا اپنے بیٹے کی اٹلی میں سیاسی پناہ سے متعلق ویڈیو بیان pic.twitter.com/5htxQnmVjL
(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی نے اپنے بیٹے کے اٹلی میں سیاسی پناہ لینے کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات پر ملکی حالات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح کیا کہ موجودہ صورتحال میں نوجوانوں کے پاس ملک چھوڑنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، اگر میرے بیٹے نے اسائلم لیا ہے تو یہ کوئی انوکھی بات نہیں، اس سے پہلے بھی ہزاروں بچے ملک سے جا چکے ہیں۔
اقبال آفریدی صحافیوں کی جانب سے ان کے بیٹے کے حوالے سے کئے گئے سوالات پر سیخ پا ہو گئے، بیٹے کے اسائلم لینے والے معاملے کادفاع کرتے رہے،اقبال آفریدی نے بھی اسائلم لینے میں دلچسپی ظاہر کردی، کہا یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا،یہاں نہ امن ہے نہ سیاسی استحکام ہے،آئے روز جب… pic.twitter.com/a11nCc4bGn
— Aatif Khattak (@MalakAatifKhan) May 13, 2026
مزید اہم خبریں
-
میرے بیٹے کے باہر جانے کی وجہ موجودہ حکومت اور ادارے ہیں
-
ستھرا پنجاب منصوبے میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن
-
افریقہ کے وسائل پر افریقی عوام کا پہلا حق، انتونیو گوتیرش
-
پاکستان: خیبر پختونخواہ صوبہ میں سکولوں پر حملے قابل تشویش، یونیسف
-
معاشی عدم مساوات کا بچپن سے اعلیٰ تعلیم تک زندگی کے ہر موڑ پر گہرا اثر
-
لاہور میں برآمد ہونے والی کوکین کو ٹیلکم پاوڈر میں تبدیل کر کے انمول پنکی کو مقدمے سے بچانے کا انکشاف
-
پاکستان نے مذاکرات میں شاندار کردار ادا کیا، فیلڈ مارشل بہترین شخصیت کے مالک ہیں
-
کوکین کوئین سے شادی کرنے والے سابق پولیس افسر کی بھی گرفتاری کی اطلاعات
-
انمول پنکی کو 4 سال پہلے لاہور میں پولیس افسر نے گرفتار کیا، بعد میں دونوں نے شادی کر لی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا 3سالوں میں 5ہزار سے زائد محنت کشوں کو 3 مرلہ پلاٹ اور گھر بنانے کیلئے قرض دینے کا اعلان
-
سندھ حکومت بڑی واضح ہے کہ ملزمہ پنکی کی ضمانت نہیں ہوگی بلکہ تفتیش بھی ہوگی اور قانون کے مطابق کارروائی بھی ہوگی
-
پنجاب عملاً ایک پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، کسی کے قانونی اور انسانی حقوق نہیں ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.