gضمانت مسترد ہونے پر ملزم کے فرار ہونے کی کوشش ناکام

جمعرات 14 مئی 2026 04:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2026ء) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے لڑائی جھگڑے کیس کے ملزم کی ضمانت مسترد کر دی،ملزم حمزہ کی کمرہ عدالت سے نکلتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم مدعی نے فرار کی کوشش ناکام بنا دی،ہائیکورٹ سکیورٹی اہلکار ملزم حمزہ کو گرفتار کرکے سکیورٹی روم لے گئی