ق*لاہور کو غیر قانونی تعمیرات سے پاک کرنے کیلئے ضلعیب انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن
)18 غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کر دیا گیا ،13 عمارتوں کو نقشہ منظوری کے بغیر تعمیر کرنے پر موقع پر سیل کیا گیا
جمعرات 14 مئی 2026 04:55
(جاری ہے)
ان آپریشنز کے نتیجے میں مجموعی طور پر 18 غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کر دیا گیا ہے جبکہ 13 عمارتوں کو نقشہ منظوری کے بغیر تعمیر کرنے پر موقع پر سیل کیا گیا ہے۔
ڈی سی لاہور نے واضح کیا ہے کہ نقشہ منظوری کے بغیر ہونے والی ہر تعمیر کو فوری سیل کیا جائے گا کیونکہ ایسی عمارتیں نہ صرف شہر کی خوبصورتی کو متاثر کرتی ہیں بلکہ عوامی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے منظور شدہ نقشوں کے مطابق ہی تعمیرات کو یقینی بنائیں۔ ضلعی انتظامیہ کا یہ عزم ہے کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی تاکہ لاہور کی شہری منصوبہ بندی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جا سکیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انمول پنکی کو گرفتاری کے بعد چھڑوانے کیلئے بھاری رشوت دیے جانے کا انکشاف
-
کوکین ڈیلرانمول عرف پنکی گرفتاری کے وقت مبینہ طور پر نئی منشیات متعارف کرانے کا فارمولا مکمل کرچکی تھی
-
میرے بیٹے کے باہر جانے کی وجہ موجودہ حکومت اور ادارے ہیں
-
ستھرا پنجاب منصوبے میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن
-
افریقہ کے وسائل پر افریقی عوام کا پہلا حق، انتونیو گوتیرش
-
پاکستان: خیبر پختونخواہ صوبہ میں سکولوں پر حملے قابل تشویش، یونیسف
-
معاشی عدم مساوات کا بچپن سے اعلیٰ تعلیم تک زندگی کے ہر موڑ پر گہرا اثر
-
لاہور میں برآمد ہونے والی کوکین کو ٹیلکم پاوڈر میں تبدیل کر کے انمول پنکی کو مقدمے سے بچانے کا انکشاف
-
پاکستان نے مذاکرات میں شاندار کردار ادا کیا، فیلڈ مارشل بہترین شخصیت کے مالک ہیں
-
کراچی سے گرفتار کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے منظم منشیات نیٹ ورک بارے تہلکہ خیز انکشافات
-
کوکین کوئین سے شادی کرنے والے سابق پولیس افسر کی بھی گرفتاری کی اطلاعات
-
انمول پنکی کو 4 سال پہلے لاہور میں پولیس افسر نے گرفتار کیا، بعد میں دونوں نے شادی کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.