انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئرسارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
جمعرات 14 مئی 2026 13:55
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق سارہ ٹیلر کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے فیلڈنگ کوچ کی ذمہ داری دی گئی ہے، سارہ ٹیلر کو کارل ہوپکنسن کی جگہ مختصر دورانیے کے لیے ذمہ داری دی گئی ہے، کارل ہوپکنسن آئی پی ایل میں مصروف ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سارہ ٹیلر اینڈریو فلنٹوف کے ساتھ انگلینڈ لائنز کے اسکواڈ کے ساتھ بھی کام کر چکی ہیں، سارہ ٹیلر انگلینڈ سینئر مینز ٹیم کے ساتھ کام کرنے والی پہلی خاتون کوچ ہوں گی۔سارہ ٹیلر کا شمار انگلینڈ ویمنز ٹیم کی بہترین وکٹ کیپر پلیئرز کے طور پر ہوتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی کے 2 سالہ دور میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی تنزلی، تنازعات اور ناکامیوں سے بھرپور
-
دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کس کھلاڑی کی جگہ لیں گے؟، حیران کن نام سامنے آگیا
-
کائونٹی کرکٹ، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 28مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئرسارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
پاک آسٹریلیا 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
سابق قومی بیڈمنٹن چیمپیئن پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
صدر پاکستان سے ملنے والا ہلال امتیاز اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی
-
انٹر میلان نے لازیو کو ہرا کر 10 واں اٹالین فٹ بال کپ جیت لیا
-
پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
-
انگلش کرکٹ بورڈ کا کاؤنٹیز کیلیے سخت مالی قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ
-
شان مسعود کی قیادت میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم مشکلات کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.