پاک آسٹریلیا 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
جمعرات 14 مئی 2026 13:55
(جاری ہے)
راولپنڈی میں 30 مئی کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کمار دھرماسینا کے ہمراہ آصف یعقوب آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔آصف یعقوب آئی سی سی ایمرجنگ امپائرز پینل کا حصہ ہیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 2 جون کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں فیصل خان آفریدی اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائرنگ کریں گے۔
فیصل خان آفریدی آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کے رکن ہیں۔لاہور میں 4 جون کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں احسن رضا اور کمار دھرماسینا آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کے رکن ناصر حسین تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی کے 2 سالہ دور میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی تنزلی، تنازعات اور ناکامیوں سے بھرپور
-
دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کس کھلاڑی کی جگہ لیں گے؟، حیران کن نام سامنے آگیا
-
کائونٹی کرکٹ، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 28مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئرسارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
پاک آسٹریلیا 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
سابق قومی بیڈمنٹن چیمپیئن پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
صدر پاکستان سے ملنے والا ہلال امتیاز اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی
-
انٹر میلان نے لازیو کو ہرا کر 10 واں اٹالین فٹ بال کپ جیت لیا
-
پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
-
انگلش کرکٹ بورڈ کا کاؤنٹیز کیلیے سخت مالی قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ
-
شان مسعود کی قیادت میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم مشکلات کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.