چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 28مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے
جمعرات 14 مئی 2026 13:58
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے لئے 99 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ 28 مئی سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 31 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔چارلس شواب کپ گالف ٹورنامنٹ امریکہ میں مقیم پی جی اے ٹور چیمپئنز کے سیزن کا آخری ایونٹ ہیجس میں 50 اور اس سے زائد عمر کے مرد گالفر شرکت کرتے ہیں۔قبل ازیں اس ایونٹ کو سینئر ٹور چیمپئن شپ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ امریکی ریاست ٹیکساس کے کالونیل کنٹری کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 71 ہولز پر سٹروک پلے کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی کے 2 سالہ دور میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی تنزلی، تنازعات اور ناکامیوں سے بھرپور
-
دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کس کھلاڑی کی جگہ لیں گے؟، حیران کن نام سامنے آگیا
-
کائونٹی کرکٹ، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 28مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئرسارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
پاک آسٹریلیا 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
سابق قومی بیڈمنٹن چیمپیئن پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
صدر پاکستان سے ملنے والا ہلال امتیاز اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی
-
انٹر میلان نے لازیو کو ہرا کر 10 واں اٹالین فٹ بال کپ جیت لیا
-
پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
-
انگلش کرکٹ بورڈ کا کاؤنٹیز کیلیے سخت مالی قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ
-
شان مسعود کی قیادت میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم مشکلات کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.