وفاقی آئینی عدالت، کے پی ٹی برطرف افسر کی بحالی کے خلاف اپیل خارج
جمعرات 14 مئی 2026 19:48
(جاری ہے)
سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو کیوں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی شخص کو ٹرائل کے بغیر سزا نہیں دی جا سکتی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ سندھ ہائی کورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف باقاعدہ انکوائری نہیں ہوئی تھی، جبکہ کے پی ٹی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کو باقاعدہ انکوائری قرار نہیں دیا جا سکتا۔جسٹس عامر فاروق نے مزید کہا کہ دوبارہ انکوائری اس لئے ممکن نہیں کہ متعلقہ افسر ریٹائر ہو چکا ہے، اور عدالت قانون سے بالاتر کوئی فیصلہ نہیں دے سکتی۔دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی اپیل خارج کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، جس میں برطرفی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پنشن اور دیگر مراعات دینے کا حکم دیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.