ؒ پبی: تھانہ جلوزئی کی حدود میں نقاب پوش ڈاکوؤں کی کلینک میں لوٹ مار، ڈاکٹر سے نقدی، موبائل اور ادویات چھین کر فرار

جمعرات 14 مئی 2026 22:35

ق*نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2026ء) نوشہرہ پبی چراٹ روڈ تھانہ جلوزئی کے قریب مسلح نقاب پوش ملزمان نے ڈاکٹر کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

پولیس زرائع نے تصدیق کی ہے کہ دو نقاب پوش ڈاکٹر اجمل خٹک کی کلینگ میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر ان سے ایک لاکھ 58ہزار روپے نقدی،قیمتی موبائل فون اور جاتے جاتے ادویات بھی ساتھ لے آڑے۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیاگیاہی