ٹرمپ اب نہیں چاہتا کہ ایران سے مزید جنگ ہو یا نئے حملے شروع ہوں
ٹرمپ کے دورہ چین کے بعد اب ایران جنگ نہیں ہوگی اچھی خبریں آئیں گی،امریکا اور چین کے درمیان تعلقات میں پاکستان اہم کردار ادا کررہا ہے، مشاہد حسین سید
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 14 مئی 2026
23:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلم ممالک کو لڑانے کیلئے مختلف سازشیں تیار کرتا ہے، امریکا خطے سے نکلنا چاہتا ہے اس لئے اسرائیل اپنا اثر بڑھانا چاہتا ہے، اسرائیل کی منصوبہ بندی ہے کہ مسلم ممالک کی آپس میں لڑائی ہو۔
دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیونے امریکی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ٹرمپ کی چینی ہم منصب سے ملاقات میں تائیوان مسئلے پر بات ہوئی ہے، تائیوان پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔ تائیوان سے متعلق امریکا نے چین پر اپنا مئوقف واضح کردیا ہے، چینی صدر نے کہا کہ چین سے تائیوان کا دوبارہ الحاق ناگزیر ہے۔ امریکا کا ماننا ہے کہ طاقت کے ذریعے اس مقصد کا حصول خوفناک غلطی ہوگی۔امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکا ایران کے معاملے پر چین سے مدد نہیں مانگ رہا، امریکا کو ایران کے معاملے پر چین کی مدد کی ضرورت بھی نہیں۔چینی فریق نے کہا کہ چین بھی آبنائے ہرمز کو عسکریت کا مرکز بنانے کے حق میں نہیں ، چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس لگانے کے خلاف ہے یہ امریکا کا مئوقف ہے۔ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران، امریکا کی اندرونی سیاست کا استعمال کرکے بڑی ڈیل پر مجبور نہیں کرسکتا۔ صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ یہ واضح ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے میں چین کی بڑی دلچسپی ہے، چینی صدر آبنائے ہرمز کو کھلا دیکھنا چاہتے ہیں ،چینی صدر نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے مدد کی پیشکش کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات
-
امریکا: 9 سالہ بچی کا مذاق میں لکھ کر سمندر میں بہایا پیغام53سال بعد دریافت
-
اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو مبینہ ہراسانی کا سامنا
-
لاہورہائی کورٹ نے نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے این سی سی آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا
-
معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب سفر، مالی سال 2026-27 میں 4 فیصد شرح نمو کا ہدف، 'اڑان پاکستان' کے تحت اصلاحات مزید تیز کی جائیں گی، احسن اقبال
-
مصر کی بندرگاہ پر حملے کے بعد ایران جنگ کا دائرہ مزید وسیع
-
سینئر ٹی وی فنکار محمد احمد کے ساتھ ڈرامہ سیریل کے سیٹ پر پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے، عطاء اللہ تارڑ
-
اچانک اشتعال، پیشگی منصوبہ بندی و ثابت شدہ محرک کے بغیر قتل دفعہ 302(سی) کے زمرے میں آ سکتا ہے، سپریم کورٹ
-
لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے 10 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے
-
اٹارنی جنرل کے بھائی کے گھر غلط چھاپہ، آئی جی پنجاب نے ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
-
ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے پی ٹو پی لین دین سے متعلق مقدمے میں ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتیں منظور کر لیں
-
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی ایک ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.