مہاجرین نمائندہ فورم کا مظفرآباد میں حمزہ برہان کی ٹارگٹ کلنگ پر گہرے دکھ، افسوس اور شدید تشویش کا اظہار
مظفرآباد میں اس نوعیت کے افسوسناک واقعات امن و امان کو سبوتاژ کرنے اور گھناونی سازش ہیں، محمد شبیر کشمیر ی
جمعہ 22 مئی 2026 14:20
(جاری ہے)
مہاجرین نمائندہ فورم نے وزیر اعظم آزاد کشمیر جناب فیصل ممتاز راٹھور کے واقعہ سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس اندوہناک واقعہ کی فوری اور شفاف تحقیقات یقینی بنائیں اور ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔
آزاد کشمیر کے امن، استحکام اور تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچانے کے لیے دشمن قوتیں مختلف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں، اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں تحریک آزادی کشمیر کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ترجمان نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو مزید مؤثر بنانے کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو مضبوط کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.