بی جے پی حکمران قاتل بن چکے ہیں، ممتابنر جی
مغربی بنگالی میں بی جے غنڈوں کا ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پر حملہ
اتوار 31 مئی 2026 12:40
(جاری ہے)
بعدازاں پولیس نے مداخلت کر کے انہیں بی جے پی کے غنڈوں سے چھڑا لیاجس کے بعد انہیں طبی معائنے کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ۔ اس دوران سابق ریاستی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ م ممتا بنر جی بھی ہسپتال پہنچیں ۔
ابھیشیک بنر جی نے اپنے ساتھ ہونے والے بہیمانہ سلوک پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک منصوبہ بند حملہ تھا ، علاقے میں دانستہ طور پر پولیس کا مناسب انتقام نہیں تھا اور نہیں نشانہ بنا کر خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ۔ دریں اثنا ممتا بنر جی نے بھی ایک بیان میںواقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکمران قاتل بن چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں حزب اختلاف کو دبانے اور خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.