ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں
بدھ 3 جون 2026 22:46
(جاری ہے)
انچارج سی آئی اے سب انسپکٹر محمد انور جلالزئی کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی کے دوران عزیز اللہ ولد عبدالرحمن قوم ملکیل، ساکن پنچاپ کو گرفتار کیا۔
ملزم کے قبضے سے ایک کلو چرس اور ایک کلو گرام شیشہ (آئس) برآمد کیا گیا۔ ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار پولیس تھانہ صادق علی شہید لورالائی نے ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او صدر سب انسپکٹر محمد اکرم حمزازئی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 31/2025 بجرم 392 میں مطلوب ملزم عبدالقدوس ولد اللہ بخش قوم ونیچی، ساکن پٹھانکوٹ لورالائی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جرائم کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلع بھر میں کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
-
ریلوے لائن کراس کرتے دو افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.