وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے درمیان تاریخی لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط
حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بھرپور مواقع فراہم کر رہی ہے،رانا مشہود
منگل 9 جون 2026 19:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا ایک صحت مند اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے۔
صدر بابر قیوم راجہ پی ایم ایم اے ایف نے کہاکہ نوجوانوں کو مکسڈ مارشل آرٹس میں تربیت اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ رانا مشہود خان نے کہاکہ حکومت ملک بھر میں ٹیلنٹ کی تلاش اور ہنر کی ترقی کیلئے پرعزم ہے، کھیلوں کے اداروں کے ساتھ شراکت داری سے نوجوانوں میں فٹنس، نظم و ضبط اور قومی جذبے کو فروغ ملے گا۔ اہوںنے کہاکہ حکومت پاکستان اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام آپ کے ساتھ ہے، چیئرمین رانا مشہود احمد خاںمزید کھیلوں کی خبریں
-
اللہ کا بڑا فضل ہے کہ جو فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے اس میں فٹبال پاکستانی ہے : وزیر خزانہ
-
دوستانہ میچ ، ایک میچ میں برازیل کو 8 ریڈ کارڈ، امریکا نے شکست دیدی
-
آئی سی سی ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
-
ایشین گیمز کیلئے قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے ٹرائلز (کل) ہوں گے
-
مالدیپ میں تاریخی کامیابی، محسن نقوی کی پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد
-
ْانگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان ، جو روٹ کپتان مقرر
-
میکسیکو میں فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا ، پاکستانی وفد کی بھی شرکت
-
فٹبال بمقابلہ کرکٹ: فیفا اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں زمین آسمان کا فرق
-
نفرت انگیز نعرے بازی اور جھنڈے: ایران نے فیفا ورلڈ کپ میچز ادھورے چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
وزیر اطلاعات کی 2026ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد
-
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی نشریات خواتین کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا باب ثابت ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کی چیمپئن بننے پر پاکستان فٹبال ٹیم، کوچز اور انتظامیہ کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.