میرے لئے اداکاری سے بہتر کوئی اور پیشہ نہیں ہو سکتا: سجل علی
منگل 16 جون 2026 22:15
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میرے لیے اداکاری سے بہتر کوئی اور پیشہ ہو سکتا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ اداکاری کرتے ہوئے مجھے ایسے جذبات کو جاننے کا بھی موقع ملا جن کے اظہار کو اکثر سماجی توقعات کی وجہ سے محدود کر دیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چاہے پھر کسی خاص طریقے سے ہنسنا ہو، بے باک انداز میں بولنا ہو یا محض اظہارِ خیال کرنا ہو، اداکاری مجھے یہ سب چیزیں کرنے کی اجازت دیتی ہے جو شاید عام طور پر زندگی میں ہر انسان کو کرنے کا موقع نہیں ملتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سنچیتا اوگلے کی آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل، مداحوں کا اظہارِحیرت
-
غدر کی ریلیز کے بعد مجھے پاکستان سے بے پناہ محبت ملی، امیشا پٹیل
-
صبا قمر جیسا سٹار پاکستان میں کوئی نہیں، نمرہ شاہد
-
میرے لئے اداکاری سے بہتر کوئی اور پیشہ نہیں ہو سکتا: سجل علی
-
اداکار کا سلمان خان کیخلاف بیان دینے پر فلم ’دی بیٹل فار لیگیسی ‘چھوڑدی، سونو مشرا
-
عاطف اسلم کا اپنے نئے اسٹوڈیو البم کا اعلان، گلوکار یہ چوتھا البم ہوگا
-
معروف اداکارہ ایجے ارتیم محض 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
-
بشریٰ انصاری کا خوبصورتی کے لئے ہونٹوں کے معمولی کاسمیٹک پروسیجر کا اعتراف
-
طلاق کی افواہوں پر ڈاکٹر نبیہا علی خان کا دوٹوک مؤقف، جلد صلح کی امید ظاہر کر دی
-
اگر نوکری نہیں ہوگی تو بسیں بنانے کا کیا فائدہ ثانیہ سعید کی سندھ حکومت پر سخت تنقید
-
یکم تا 13 محرم الحرام پنجاب کے تمام تھیٹرز بند رہیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
معروف صوفی، لوک و سندھی گلوکار الن فقیر کی برسی 4 جولائی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.