اداکار کا سلمان خان کیخلاف بیان دینے پر فلم ’دی بیٹل فار لیگیسی ‘چھوڑدی، سونو مشرا
منگل 16 جون 2026 22:15
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سونو مشرا نے بتایا ہے کہ مجھے سلمان خان کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی گئی تھی اور میں اس موقع پر خوش تھا، تاہم جب مجھے معاہدے کی تفصیلات دکھائی گئیں تو معلوم ہوا کہ فلم کا مقصد سلمان خان کے خلاف ایک خاص تاثر قائم کرنا ہے جس پر میں نے منصوبے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایسی شرائط میرے پیشہ ورانہ اصولوں کے خلاف ہیں، اس لئے میں نے فلم چھوڑ دی۔انہوں نے دعوی کیا کہ فلم سازوں کی جانب سے مجھ پر قانونی دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے فلم کے اصل مقصد سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا اور ٹریلر دیکھنے کے بعد محسوس ہوا کہ مجھے گمراہ کیا گیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سنچیتا اوگلے کی آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل، مداحوں کا اظہارِحیرت
-
غدر کی ریلیز کے بعد مجھے پاکستان سے بے پناہ محبت ملی، امیشا پٹیل
-
صبا قمر جیسا سٹار پاکستان میں کوئی نہیں، نمرہ شاہد
-
میرے لئے اداکاری سے بہتر کوئی اور پیشہ نہیں ہو سکتا: سجل علی
-
اداکار کا سلمان خان کیخلاف بیان دینے پر فلم ’دی بیٹل فار لیگیسی ‘چھوڑدی، سونو مشرا
-
عاطف اسلم کا اپنے نئے اسٹوڈیو البم کا اعلان، گلوکار یہ چوتھا البم ہوگا
-
معروف اداکارہ ایجے ارتیم محض 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
-
بشریٰ انصاری کا خوبصورتی کے لئے ہونٹوں کے معمولی کاسمیٹک پروسیجر کا اعتراف
-
طلاق کی افواہوں پر ڈاکٹر نبیہا علی خان کا دوٹوک مؤقف، جلد صلح کی امید ظاہر کر دی
-
اگر نوکری نہیں ہوگی تو بسیں بنانے کا کیا فائدہ ثانیہ سعید کی سندھ حکومت پر سخت تنقید
-
یکم تا 13 محرم الحرام پنجاب کے تمام تھیٹرز بند رہیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
معروف صوفی، لوک و سندھی گلوکار الن فقیر کی برسی 4 جولائی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.