yنوشکی لنگ روڈ پر کار پارکنگ کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

بدھ 17 جون 2026 22:50

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2026ء) امین الدین روڈ کے قریب لنک روڈ پر کار پارکنگ کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد قاسم بادینی جان بحق ہوگئے ، واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے نعش کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ، پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے