ہائبرڈ سسٹم چلنا چاہیے، جب بھی اسلام آباد اور پنڈی میں تناؤ ہوا اُس سے پاکستان کو نقصان پہنچا، خواجہ آصف
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اس بات کا شدید اور گہرا احساس ہے کہ ملک کو مزید کسی بحران کا شکار نہیں کیا جا سکتا؛ وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی
بدھ 24 جون 2026
12:33
(جاری ہے)
وزیر دفاع کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اس بات کا شدید اور گہرا احساس ہے کہ ملک کو مزید کسی بحران کا شکار نہیں کیا جا سکتا، دونوں رہنما اس بات پر مکمل متفق ہیں کہ پاکستان کو آئینی، معاشی اور سیاسی طور پر ہر صورت پٹڑی پر رہنا چاہئے، کیونکہ موجودہ عالمی اور داخلی صورتحال میں اِسی تسلسل کے اندر ہماری قومی نجات ہے۔
خارجہ پالیسی اور حالیہ سفارتی کامیابیوں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنے کے نتیجے میں پاکستان کو جو عزت اور آبرو ملی ہے، وہ ہمارے لیے سب سے قیمتی چیز ہے، اگرچہ یہ ایک طویل اور لمبا سفر ہے، لیکن معاشی خوشحالی کی منزل کی طرف پاکستان کا پہلا اور مضبوط قدم اب اٹھ چکا ہے، عالمی برادری میں امن کے پیامبر کے طور پر ابھرنے سے ملک میں بیرونی سرمایہ کاری اور معاشی استحکام کے نئے راستے کھلیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی بحران شدید تر ہوتا ہوا
-
سرکاری قیمتوں کے برعکس ملک میں ایل پی جی دوگنی قیمت پر فروخت
-
فیصل آباد میں لاپتہ 8 سالہ بچے کی لاش قریبی مکان کے واش روم سے برآمد، زیادتی کے بعد قتل کا خدشہ
-
سوئٹزرلینڈ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قتل کی اسرائیلی منصوبہ بندی کا انکشاف
-
ایمریٹس ایئرلائن کا موسمِ گرما کیلئے خصوصی آفرز کا اعلان
-
اسٹیٹ بینک نے نئے مالی سال کی زری پالیسی کے کمیٹی اجلاسوں کا پیشگی کیلنڈر جاری کر دیا
-
مستقبل کی جنگیں نئی حکمت عملیوں کی متقاضی ہیں: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
-
ساڑھے 8 ارب کی کرپشن ،تفتیشی افسرنے عدالت میں تحقیقاتی پیشرفت رپورٹ جمع کرا دی
-
قومی یکجہتی وقت کی ضرورت ،کشمیریوں کے اجتماع میں جذباتی جوانوں کی تقاریر کی بجائے ان کے مطالبات پر غور کیا جانا چاہئے، مولانا فضل الرحمٰن
-
پاکستان اور ایران امن دشمن عناصر کے خلاف ’آہنی دیوار‘ بنیں گے، شہباز شریف
-
عمران خان نے ہماری سیاست کو جتنا نقصان پہنچایا ہے، 78 سال میں کسی نے نہیں پہنچایا، وزیر دفاع
-
شہباز شریف کے چند وزیر ان کے کام میں آسانی کی بجائے مشکلات پیدا کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.