900 سے زائد صفحات پر مشتمل ٹرمپ کے مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری

صدر ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے، امریکی ٹی وی

بدھ 1 جولائی 2026 13:12

900 سے زائد صفحات پر مشتمل ٹرمپ کے مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2026ء) امریکا کے صدر ٹرمپ نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی۔امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے، جبکہ سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر کمائے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے ذاتی اثاثوں کی تفصیلات 9 سو سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویز میں جاری کی گئی ہے۔