مفاہمتی یادداشت میں طے شدہ شرائط پوری ہونے تک ایران مزید مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، قالیباف
مفاہمتی یادداشت کے مطابق آبنائے ہرمز سے بغیر کسی لاگت کے گزرنے کی اجازت صرف 60 دن کے لیے ہوگی،اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بدھ 1 جولائی 2026 11:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر خودمختاری ایران اور عمان کی ہے، آبی گزرگاہ میں بحری آمدورفت انہی انتظامات کے مطابق ہوگی جو ایران مقرر کرے گا۔
باقر قالیباف نے کہا کہ بحری ناکہ بندی کے خاتمے کے بعد سے ایران 40 ملین سے زائد بیرل تیل برآمد کر چکا ہے، اگر امریکا ایران کو تیل فروخت کرنے سے روکنے کا ارادہ رکھتا ہے تو پھر کوئی بھی تیل سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اب اپنا تیل پہلے کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ قیمت پر فروخت کر رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٴْٹرمپ کا ایران سے دوبارہ جنگ کے امکانات پر غورمگر سفارتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ،رپورٹ
-
ناسا کا 25 کروڑ ڈالرز کی خلائی دوربین کو بچانے کیلئے تاریخی روبوٹک مشن شروع
-
دو سال سے کم عمر بچوں کیلئے اسکرین ٹائم خطرناک، ماہرین کا انتباہ
-
ایپل کی سائبر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اہم سکیورٹی اپ ڈیٹس قبل از وقت جاری
-
وینزویلا سے واپس آنے والی بھارتی ملاح کی لاش سے تمام اندرونی اعضا غائب
-
نیتن یاہو حکومت چلانے کی صلاحیت کھو چکے ہیں: سابق اسرائیلی وزیراعظم
-
جنوبی کوریا کی ماہانہ برآمدات پہلی بار 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
-
900 سے زائد صفحات پر مشتمل ٹرمپ کے مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری
-
مفاہمتی یادداشت میں طے شدہ شرائط پوری ہونے تک ایران مزید مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، قالیباف
-
ایران کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے، نیتن یاہو
-
آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل دوبارہ جنگ سے قبل کی سطح پر پہنچ چکی، امریکی نائب صدر
-
امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات جاری ہیں ، جے ڈی وینس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.