کسی بھی بھارتی ٹی وی چینل کو اپنے گانوں کے استعمال کی اجازت نہیں دی: سجاد علی
بدھ 1 جولائی 2026 23:12
(جاری ہے)
جب بھی ایسی ویڈیوز مجھ تک پہنچتی ہیں، میں انہیں دیکھتا ہوں اور اکثر ان پر اپنے تاثرات بھی دیتا ہوں۔سجاد علی نے بتایا کہ میں نے حالیہ دنوں میں کچھ ایسی باتیں سنی جن کی وجہ سے یہ وضاحتی ویڈیو ریکارڈ کرنا ضروری سمجھا۔
حال ہی میں میں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی، جس میں بھارت کے ایک پنجابی ٹی وی پروگرام میں دو کم عمر بچوں نے میرا گیت راوی پیش کیا۔گلوکار نے کہا کہ اس پیشکش کے بعد پاکستان میں یہ تاثر دیا جانے لگا کہ میں نے پاکستان آئیڈل میں بچوں کو اپنے گانے گانے کی اجازت نہیں دی لیکن ایک بھارتی چینل کو اجازت دے دی۔انہوں نے ان دعوؤں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے گانوں کا کاپی رائٹ کسی بھی بھارتی چینل کو نہیں دیا۔ وہ ہمارا گانا بغیر اجازت استعمال کر رہے ہیں، نا انہوں نے ہم سے اجازت لی اور نا ہی کسی قسم کی منظوری حاصل کی، انہوں نے گانا براہِ راست نشر کر دیا، اب میری قانونی ٹیم اس معاملے میں متعلقہ چینل سے رابطہ کرے گی۔انہوں نے پاکستان آئیڈل سے متعلق ماضی کے تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تقریباً ایک سال سے میرے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ میری باتوں کو توڑ مروڑ کر بیان کیا گیا، جس پر مجھے بہت افسوس ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.