وزیرتعلیم کا تمام غیر رجسٹرڈ اکیڈمیاں بند کرنے کا اعلان
سکولوں اور اکیڈمیز کو فٹنس سرٹیفکیٹ لینا ہوگا ورنہ سیل ہوں گے، صوبائی وزیر تعلیم پنجاب والدین غیر رجسٹرڈ بلڈنگز میں اپنے بچوں کو پڑھنے کیلئے مت بھیجیں، رانا سکندر حیات
جمعہ 3 جولائی 2026 18:24
(جاری ہے)
وزیر تعلیم نے کہا کہ سکول کی ایکسٹینشن کیلئے این او سی لیا گیا اور نہ ہی فٹنس سرٹیفکیٹ۔
انہوں نے کہا کہ آج سے لاہور میں 760 کے قریب غیر رجسٹرڈ اکیڈمیاں بند کر رہے ہیں۔ تمام اکیڈمیاں ستمبر سے قبل فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کریں گی، ورنہ نہیں کھلیں گی۔ وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ بچوں کی حفاظت سب سے پہلے ہے۔ اب فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی اکیڈمیاں ہی کھلیں گی۔ انہوں نے والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ غیر رجسٹرڈ بلڈنگز میں اپنے بچوں کو پڑھنے کیلئے مت بھیجیں۔ رانا سکندر حیات نے کہا کہ تمام اکیڈمیاں متعلقہ تمام محکموں سے سرٹیفکیٹ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سکولوں، اکیڈمیوں کی رجسٹریشن کو سٹریم لائن کریں گے تاہم سوسائٹی کا بھی فرض ہے کہ غیر رجسٹرڈ سکولوں اور اکیڈمیوں کے حوالے سے محکمہ کو آگاہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
-
اسلام آباد میں 4 خواتین کی جانب سے جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف
-
مبینہ منشیات ڈیلرانمول عرف پنکی کے سابق شوہر ریٹائرڈ پولیس افسر رانا اکرم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2027 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی جمشید کازی کنٹری نمائندہ یو این ویمن پاکستان سے ملاقات
-
سانحہ کاہنہ ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف غم زدہ ماؤں کا غم بانٹنے کاہنہ پہنچ گئیں
-
صدرآصف علی زرداری آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر کرغیزستان جائیں گے
-
سینیٹر شیری رحمان کا ژوب کے علاقے شیرانی میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
شازیہ مری کا بلوچستان میں مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محسن نقوی کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم کی ایران کے مرحوم سپریم لیڈر کے جنازے میں شرکت
-
جیلوں کو جدید طرز کی اپ گریڈیشن کی بات سنی اور ابتداء بھی ماشاءاللہ اپنے رشتے داروں سے ہی ہو رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.