کانگو میں ایبولا سے اموات 500ہوگئیں
اتوار 5 جولائی 2026 16:20
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ڈی آر کانگو کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک 239 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 628 تصدیق شدہ مریض اس وقت آئسولیشن یا ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، اس کے علاوہ 185 مشتبہ کیسز کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر تصدیق شدہ کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور 2 ہفتوں کے دوران 300 سے زائد کیسز ریکارڈ کیے گئے جو اب تک کی بلند ترین تعداد ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
-
ابوظبی، ڈرائیور کے بغیر گاڑیوں کیلئے خصوصی نمبر پلیٹس متعارف
-
کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندیاں: دنیا بھر میں سخت قوانین، پاکستان میں بھی قانون سازی کا مطالبہ
-
حملوں سے چند گھنٹے قبل ایران پرفیکٹ ڈیل اور سب کچھ چھوڑنے پر راضی ہو چکا تھا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ًایرانی حملوں کی شدید مذمت‘قطر کا سمندری سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک معطل کر نے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.