اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری ،9 ملزمان گرفتار
پیر 6 جولائی 2026 16:49
(جاری ہے)
ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے بیگ سے 456 گرام چرس برآمد ، کراچی ائیرپورٹ پر واقع کورئیر آفس میں جدہ جانے والے پارسل میں موجود 50تھیلیوں میں چھپائی گئی 1.750کلو گرام گراس آئس برآمد ، سنگجانی ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 13.2 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم گرفتار ،دمہ پھاٹک اسلام آباد کے قریب ملزم کے قبضے سے 6کلو گرام چرس برآمد ، انڈس ہائی وے کوہاٹ کے قریب گاڑی سے 8کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم گرفتار ، بحریہ ٹائون راولپنڈی کے قریب گاڑی سے 7.2کلو گرام چرس برآمد کر کے 3ملزمان گرفتار ، بہاولپور روڈ ڈسٹرکٹ سرگودھا کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم سے 6کلو گرام چرس برآمد ، ریس کورس گرائونڈ کراچی کے قریب ملزم کے قبضے سے 4.8کلو گرام چرس برآمد کی گئی ۔
کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997ء کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سانحہ گل پلازہ کیس : عدالت نے تنویر پاستا سمیت 6ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی
-
بغاوت اور میڈیا ہاؤس پر حملے سے متعلق ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی سماعت ملتوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، کینیڈا جانے کی کوشش ناکام، مسافر اور ایجنٹ گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا کی گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد
-
اہل اسلام قبرستان اور کانٹا موڑ کے قریب دومختلف ٹریفک حادثات ،خاتون جاں بحق ،5افراد زخمی
-
عالمی یومِ دیہی ترقی: دیہی ترقی ہی مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عارف والا،اوباش ملزم کی 6 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا
-
وزیراعلی پنجاب کے تحفہ گرین الیکٹرو بس کا بھکر میں افتتاح کر دیا گیا
-
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری ،9 ملزمان گرفتار
-
عوام سے کئے گئے تمام وعدے ہر صورت پورے کئے جائیں گے،رانا ثناء اللہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہارِ افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.