ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد اور ایم پی اے غلام قادر چانڈیو کا سکرنڈ میں اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ
جمعرات 9 جولائی 2026 17:49
(جاری ہے)
رکن سندھ اسمبلی غلام قادر چانڈیو نے کہا کہ حکومت سندھ عوام کو بہتر تعلیمی، سماجی اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر خصوصی افراد کی تعلیم، تربیت اور بحالی میں اہم کردار ادا کرے گا، جبکہ جدید سہولیات سے آراستہ پبلک لائبریری اور پارک شہریوں، خصوصاً نوجوانوں اور بچوں کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے اور تعمیراتی معیار پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ عوام جلد از جلد ان سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ رمیز راجہ، پرنسپل اسپیشل ایجوکیشن سنٹر عبدالرحیم ٹانوری اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
گورنر سندھ کا کمیونٹی پولیسنگ کراچی سینٹر کا دورہ، جدید سرویلنس نظام کا جائزہ
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
خواتین کی بلیک میلنگ، این سی سی آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈ بک کے دو دہشت گرد گرفتار
-
جعلی کال سینٹرز کے خلاف این سی ای آئی اے کا کریک ڈاؤن
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ یلو لائن کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی
-
ّحالات خراب ہونے کے باوجود مریم بی بی نے 11 ارب روپے کا جہاز خرید لیا: حافظ نعیم الرحمٰن
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم الرحمن
-
پی ٹی وی لاہور سنٹر میں بدانتظامی، سٹوڈیوز نو سال سے ویران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.