کار اور 22 وہیلر ٹرک میں تصادم،دو خواتین موقع پر جاں بحق ایک شخص زخمی

منگل 14 جولائی 2026 12:51

کار اور 22 وہیلر ٹرک میں تصادم،دو خواتین موقع پر جاں بحق ایک شخص زخمی
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2026ء) شیخوپورہ میں لاہور سیالکوٹ موٹروے پرکار اور 22 وہیلر ٹرک میں تصادم سے دو خواتین موقع پر جاں بحق ایک شخص زخمی ہو گیا ، ، ریسکیو ٹیموں نے دونوں نعشیں پولیس کی موجودگی میںTHQ مریدکے میں منتقل کر دیں، جاں بحق ہونے وا لی خواتین کی شناخت 60 سالہ فرذانہ نسیم زوجہ ندیم یعقوب ، 30 سالہ ثناء زوجہ حمزہ اور زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 60 سالہ ندیم ولد یعقوب کے نام سے ہوئی ہے ۔