گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مایہ ناز پروفیسر اور نامور سکالر پروفیسر حسن عباس کے اعزاز میں عشائیہ
منگل 14 جولائی 2026 12:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام ریاستی ادارے مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں۔ گورنر نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ امریکااور مغربی ممالک افغانستان کی سرزمین کو پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گےاور افغان طالبان کو دوحہ معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے پر مجبور کریں گے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خیبر پختونخوا کی امن و امان کی صورتحال،دہشت گردی کے خلاف اقدامات، علاقائی سلامتی، گورننس اور پاکستان و امریکہ کے تعلقات کو ادارہ جاتی سطح پر مزید مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پروفیسر حسن عباس نےخطے کی سکیورٹی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی اور پالیسی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امن و استحکام کے لیے مربوط اور ادارہ جاتی حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ امریکی تعلیمی ثقافتی سماجی اور عالمی تھنک ٹینک جیسی تنظیموں سے روابط اور شراکت داری بڑھانا ضروری ہے۔انہوں نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو آئندہ سال منعقد ہونے والی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی۔انہوں نے گورنرفیصل کریم کنڈی کو اپنی نئی تصانیف "وارثِ رسول" اور دی ریٹرن آف دی طالبان بھی پیش کیں جو بین الاقوامی اشاعتی اداروں سے شائع ہوئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
شہیدوں کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا،مولانا فضل الرحمان شہدا کے خاندانوں اور عوام سے معافی مانگیں، محمد حنیف عباسی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات ، صوبہ میں معدنیات و دیگر ذخائر بارے بریف کیا
-
کراچی: جعلی کال سینٹر کے خلاف کارروائی، پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار گرفتار
-
کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
-
کراچی : کم عمر بچی کا نکاح پڑھانے سے انکار پر مولوی پر تشدد ، مقدمہ درج
-
الیکشن کمیشن کے نو تعینات افسران کا وفاقی آئینی عدالت کا مطالعاتی دورہ، عدالتی نظام اور آئینی دائرہ اختیار پر بریفنگ دی گئی
-
لاہور،خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرسرگودھا میں ہسپتال سے مفت میت کی گھر منتقلی سروس کا آغاز
-
لاہور، پرانی انارکلی میں خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اخونزادہ چٹان کی ملاقات
-
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک حادثے میں2 خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.