محتسب پنجاب کی کارروائی، 17شہریوں کو 56لاکھ سے زائد کے گروپ انشورنس واجبات کی ادائیگی
منگل 14 جولائی 2026 16:09
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق متاثرہ شہریوں نے سرکاری محکموں کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی پر محتسب پنجاب سے رجوع کیا تھا۔ترجمان نے بتایا کہ شکایات موصول ہونے پر محتسب پنجاب نے متعلقہ محکموں کو فوری ہدایات جاری کیں، جس کے نتیجے میں شہریوں کو ان کے واجبات ادا کر دیئے گئے۔ واجبات کی بروقت ادائیگی اور شکایات کے مثر ازالے پر شہریوں نے محتسب پنجاب کا شکریہ بھی ادا کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شہباز شریف کی مینگو ڈپلومیسی! ہنگری کے وزیراعظم پر بھی پاکستانی آموں کا جادو چل گیا
-
فرانس: قومی دن کی تقریبات میں یوکرین پر توجہ مرکوز
-
پیرا فورس اہلکار سرکاری ڈالہ لے کر سیرسپاٹے پر ناران نکل گیا
-
پاکستان: وائلڈ لائف ریسکیورز شدید گرمی میں پرندوں کو زندہ رہنے میں کیسے مدد کرتے ہیں؟
-
چین میں غیر ملکی صحافیوں کو مسلسل بہت دباؤ کا سامنا، سروے
-
پاکستاسن کے آئی ٹی کے شعبے نے برآمدات میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی
-
مجاہدوں کی خدمت پر سوال اٹھانا ملک و ملت سے بڑی زیادتی ہی: خالد مقبول
-
پنجاب میں انتہائی خفیہ نوعیت کی قانون سازی کا انکشاف
-
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے کیو آرکوڈ استعمال کرنے والے فعال مرچنٹس کی تعداد میں 300 فیصد اضافے پر معاشی ٹیم کو خراج تحسین
-
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
کسٹمز میں غلط بیانی ثابت کیے بغیر کارروائی نہیں ہو سکتی، شوکاز نوٹس مقررہ مدت کے بعد جاری ہو تو غیر موثر ہوگا، سپریم کورٹ
-
وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا رات گئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.