ایف آئی اے سینٹرل عدالت لاہور،منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

بدھ 15 جولائی 2026 16:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2026ء) لاہور کی ایف آئی اے سینٹرل عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی و دیگر ملزمان کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہی کی حاضری سے ایک روزہ معافی کی درخواست منظور کر لی جبکہ ان کی درخواستِ بریت بارے آئندہ سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کر لیے۔

(جاری ہے)

سپیشل سینٹرل عدالت کے جج اشفاق احمد نے کیس کی سماعت کی۔