ہمایوں سعید 27جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گے

ہفتہ 18 جولائی 2026 12:04

ہمایوں سعید 27جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2026ء) نامور اداکار ہمایوں سعید27جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔ ہمایوں سعید نے ماڈلنگ اور اداکاری کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا منوایا ۔

(جاری ہے)

ہمایوں سعید پاکستانی ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں جبکہ انہوںنے ہمسایہ ملک میں بھی کام کیا ۔ہمایوں سعید اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔