جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
میری پہلی بیوی رینا اور دوسری بیوی کرن نے بھی شادی کے بعد اپنا مذہب تبدیل نہیں کیا تھا،عامر خان
ہفتہ 18 جولائی 2026 12:04
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد عامر خان نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنی تیسری بیوی کے مذہب سے متعلق بات کی اور بتایا کہ ان کی تیسری بیوی گوری اسپرٹ ہندو نہیں بلکہ وہ ایک عیسائی خاتون ہیں۔
اداکار نے مزید کہا کہ میری پہلی بیوی رینا اور دوسری بیوی کرن نے بھی شادی کے بعد اپنا مذہب تبدیل نہیں کیا تھا، اب نہ ہی گوری نے ایسا کیا کیوں کے ہم نے 'سول میرجز'(civil marriages) کی تھیں۔عامر خان نے کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ ہمارا خاندان سب کو ساتھ لے کر چلنے والا خاندان ہے، میری دونوں بہنوں کی شادی ہندو سے ہوئی جب کہ میرے کزن منصور نے ایک عیسائی خاتون سے شادی کی اور میری بیٹی نے بھی ایک ہندو شخص سے شادی کی ہے۔واضح رہے کہ عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ رینا دتہ سے 1986 میں شادی کی جو 2002 میں ختم ہوگئی جب کہ دوسری بیوی کرن را سے 2005 میں شادی ہوئی جو 2021 میں ختم ہوئی۔اداکار نے تیسری شادی گوری اسپرٹ سے کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انیل کپور کیساتھ 25سال بعد کسی فلم میں کام کرنا خوبصورت اور یادگار لمحہ محسوس ہوا،دیا مرزا
-
یوٹیوب چینل سے 10ہزار ڈالرز نہیں کما رہی ، بشری انصاری
-
اس آدمی کو برداشت نہیں کریں گے، لارنس بشنوئی گینگ کی عامر خان کو دھمکی
-
پریش راول نے سشانت سنگھ کی موت پر ہونے والی میڈیا کوریج کو سرکس قرار دے دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ برینڈا فریکر81برس کی عمر میں چل بسیں
-
کیریئر میں اس مقام تک نہیں پہنچ سکا جس کی خواہش تھی‘ سہیل سمیر
-
سید نور نے ’’چوڑیاں ٹو‘‘ نہ بنانے کا اعلان کر دیا ‘ ذرائع
-
سلطان راہی وہ شخص ہے جس نے فلم انڈسٹری کو سہارا دیا ‘ مسعود بٹ
-
نامور موسیقار خلیل احمد کی29ویں برسی 21جولائی کومنائی جائے گی
-
معروف شاعر ساغرصدیقی کی 52ویں برسی (کل )منائی جائیگی
-
ہمایوں سعید 27جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.