پی سی بی کاسری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
ہفتہ 18 جولائی 2026 19:45
(جاری ہے)
نئے شامل کیے گئے کھلاڑیوں میں ایمان نصیر، حمنہ بلال، ماہم انیس، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی، شوال ذوالفقار، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔اسکواڈ میں شامل ایمان نصیر، ماہم انیس اور مومنہ ریاست کو اب تک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کا موقع نہیں ملا، جبکہ ماہم انیس اور سائرہ جبین اپنے ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کا بھی آغاز کریں گی۔
پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ کپتان فاطمہ ثنا، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، ماہم انیس، مومنہ ریاست، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، صدف شمس، سائرہ جبین، سدرا امین، سیدہ عروب شاہ، تسمیہ رباب، ام ہانی اور وحیدہ اختر پر مشتمل ہے۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کپتان منیبہ علی، عائشہ ظفر، ایمان نصیر، ایمان فاطمہ، حمنہ بلال، ماہم انیس، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، سائرہ جبین، شوال ذوالفقار، تسمیہ رباب، طوبی حسن، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔پاکستان ویمن ٹیم سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے میچز 23، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے جو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جشنِ آزادی کے سلسلے میں میونسپل سٹیڈیم لاڑکانہ میں فٹ بال میچ کا انعقاد
-
پی سی بی ڈیجیٹل شو : حیدر علی نے تین میچز میں دو نصف سنچریاں ، شاہنواز دھانی نے 6 وکٹیں حاصل کیں
-
جونیئر مینز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ19 اگست سے واہ کینٹ میں شروع ہوگا
-
ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل
-
ویمنز ایشیا کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز
-
حیدرعلی کی پاکستان گولڈ کی جانب سے تین میچوں میں دو نصف سنچریاں سکور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہیڈ نگلے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس ، کھلاڑیوں کی بھرپورمشقیں
-
مینزجونیئر ایشیا کپ 2026 ،قومی جونیئر مینز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 19 اگست سے شروع ہوگا
-
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا معرکہ 3-3 سے برابر رہا
-
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان اور ویلز کے درمیان مقابلہ3-3 گول سے برابر
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے سلسلہ میں ہیڈنگلے کرکٹ گرائونڈ میں بھرپور پریکٹس سیشن
-
مریم نوازشریف کی آسٹریلیا میں سکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثنا بہادر کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.