اداکارہ عائشہ خان کواحتجاج میں شرکت مہنگی پڑ گئی
دھرندھر سے شہرت پانے والی اداکارہ عائشہ خان گرفتار، ویڈیو وائرل
جمعرات 23 جولائی 2026 16:56
(جاری ہے)
عائشہ خان نے انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں بتایا کہ وہ صرف احتجاج میں شریک افراد سے یکجہتی کے اظہار کے لیے وہاں موجود تھیں۔
ان کے مطابق جب ان کے بھائی اور دیگر دوستوں کو پولیس وین میں منتقل کیا گیا تو وہ اپنی دو خواتین دوستوں کے ساتھ سڑک کنارے کھڑی تھیں۔ ویڈیوزاداکارہ کا کہنا تھا کہ اسی دوران تقریبا 15 پولیس اہلکاروں نے انہیں اور ان کی دونوں ساتھیوں کو گھیر لیا اور پولیس وین میں بیٹھنے کا حکم دیا۔ انہوں نے متعدد بار پوچھا کہ انہیں کس بنیاد پر حراست میں لیا جا رہا ہے، لیکن کسی اہلکار نے انہیں کوئی واضح جواب نہیں دیا۔عائشہ خان نے مزید بتایا کہ پولیس اسٹیشن پہنچنے کے بعد وہاں موجود افسران نے ان کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا، تاہم احتجاجی مقام پر تعینات اہلکاروں کے طرزِ عمل پر انہوں نے شدید اعتراض کیا۔ ان کے مطابق حراست میں لینے کے دوران انہیں اور ان کی دوستوں کو دھکے بھی دیے گئے، جس پر انہوں نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ سے طلاق کے تنازع پر ایمان فاطمہ آبدیدہ
-
جاہل رہنماء عوام کو بھی اپنی طرح جاہل بنانا چاہتے ہیں، نصیر الدین شاہ طلبہ پر تشدد ہوتا دیکھ کر برہم
-
اہلیہ پیشے کے اعتبارسے ڈاکٹر ،انتخاب والدہ نے کیا،رضوان علی جعفری
-
شاہ رخ خان کیساتھ کام کا تجربہ شاندار رہا، بھارتی مہمان نوازی، انکساری اور فراخ دلی کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، جاوید شیخ
-
فواد خان کا نیا لٴْک ، مداح حیرت میں مبتلا
-
ایلون مسک کا کرسٹوفر نولن کی فلم ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورشن بنانے کا اعلان
-
اسپاٹیفائی کا عاطف اسلم کو خراجِ تحسین
-
9 اگست سے 5 ستمبر تک ویتنام میں مس ورلڈ کے 75ویں سالانہ ایڈیشن مقابلے ہوں گے
-
ْجیسیکا چیستین کی نئی ڈرائونی فلم Other Mommy دنیا بھر کے سینما گھروں میں 9اکتوبر کو ریلیز ہوگی
-
طلباء کے احتجاج کی حمایت پر تنقید کے بعد پریتی زنٹا نے خاموشی توڑ دی
-
یش اسٹارر ٹاکسک 26 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
-
سلمان خان کا طلبہ کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات پر دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.