سلمان خان کا طلبہ کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات پر دکھ کا اظہار
جمعرات 23 جولائی 2026 16:51
(جاری ہے)
انہوں نے طلبہ کے عزم، خلوص اور محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے مستقبل اور معیاری تعلیم کے لیے جس ذمہ داری اور بہادری کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
بالی ووڈ سٹار نے زور دیا کہ اس معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے کیونکہ یہ صرف طلبہ اور تعلیمی نظام سے متعلق مسئلہ ہے، اس تحریک کا اصل کریڈٹ طلبہ ہی کو ملنا چاہیے، جبکہ حکومت کو ان کے مطالبات سن کر تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مثر اقدامات کرنے چاہئیں۔سلمان خان نے مزید کہا کہ تعلیم کو ہی آئندہ کا سب سے بڑا رجحان، سب سے اہم ترجیح اور حقیقی فیشن بنایا جانا چاہیے تاکہ ہر گزرتے سال کے ساتھ اس کی اہمیت میں اضافہ ہو اور بھارت دنیا بھر کے طلبہ کے لیے ایک عالمی تعلیمی مرکز بن سکے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ سے طلاق کے تنازع پر ایمان فاطمہ آبدیدہ
-
جاہل رہنماء عوام کو بھی اپنی طرح جاہل بنانا چاہتے ہیں، نصیر الدین شاہ طلبہ پر تشدد ہوتا دیکھ کر برہم
-
اہلیہ پیشے کے اعتبارسے ڈاکٹر ،انتخاب والدہ نے کیا،رضوان علی جعفری
-
شاہ رخ خان کیساتھ کام کا تجربہ شاندار رہا، بھارتی مہمان نوازی، انکساری اور فراخ دلی کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، جاوید شیخ
-
فواد خان کا نیا لٴْک ، مداح حیرت میں مبتلا
-
ایلون مسک کا کرسٹوفر نولن کی فلم ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورشن بنانے کا اعلان
-
اسپاٹیفائی کا عاطف اسلم کو خراجِ تحسین
-
9 اگست سے 5 ستمبر تک ویتنام میں مس ورلڈ کے 75ویں سالانہ ایڈیشن مقابلے ہوں گے
-
ْجیسیکا چیستین کی نئی ڈرائونی فلم Other Mommy دنیا بھر کے سینما گھروں میں 9اکتوبر کو ریلیز ہوگی
-
طلباء کے احتجاج کی حمایت پر تنقید کے بعد پریتی زنٹا نے خاموشی توڑ دی
-
یش اسٹارر ٹاکسک 26 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
-
سلمان خان کا طلبہ کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات پر دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.