9 اگست سے 5 ستمبر تک ویتنام میں مس ورلڈ کے 75ویں سالانہ ایڈیشن مقابلے ہوں گے
جمعرات 23 جولائی 2026 16:51
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ان کا مقصد اسٹیٹ آتھرائزڈ پبلک اکائونٹنٹ بننا ہے اور بچوں کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنا ہے تاکہ پاکستان کا مستقبل روشن ہو۔
انیقہ اس سے قبل بھی کئی عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں، جن میں مس ارتھ، مس گلوبل، مس کازمو، مس ایکو انٹرنیشنل اور مس آورا انٹرنیشنل شامل ہیں۔ انہوں نے کوسووو میں منعقدہ فریڈم آف دی ورلڈ مقابلے میں 4 اعزازات بھی اپنے نام کیے۔اگرچہ یہ مس ورلڈ میں پاکستان کی پہلی شرکت ہے، تاہم ملک اس سے قبل بھی عالمی مقابلہ حسن میں حصہ لیتا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں مس یونیورس مقابلے میں ایریکا رابن اور روما ریاض نے پاکستان کی نمائندگی کر کے خوب پذیرائی حاصل کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ سے طلاق کے تنازع پر ایمان فاطمہ آبدیدہ
-
جاہل رہنماء عوام کو بھی اپنی طرح جاہل بنانا چاہتے ہیں، نصیر الدین شاہ طلبہ پر تشدد ہوتا دیکھ کر برہم
-
اہلیہ پیشے کے اعتبارسے ڈاکٹر ،انتخاب والدہ نے کیا،رضوان علی جعفری
-
شاہ رخ خان کیساتھ کام کا تجربہ شاندار رہا، بھارتی مہمان نوازی، انکساری اور فراخ دلی کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، جاوید شیخ
-
فواد خان کا نیا لٴْک ، مداح حیرت میں مبتلا
-
ایلون مسک کا کرسٹوفر نولن کی فلم ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورشن بنانے کا اعلان
-
اسپاٹیفائی کا عاطف اسلم کو خراجِ تحسین
-
9 اگست سے 5 ستمبر تک ویتنام میں مس ورلڈ کے 75ویں سالانہ ایڈیشن مقابلے ہوں گے
-
ْجیسیکا چیستین کی نئی ڈرائونی فلم Other Mommy دنیا بھر کے سینما گھروں میں 9اکتوبر کو ریلیز ہوگی
-
طلباء کے احتجاج کی حمایت پر تنقید کے بعد پریتی زنٹا نے خاموشی توڑ دی
-
یش اسٹارر ٹاکسک 26 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
-
سلمان خان کا طلبہ کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات پر دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.