میں ، فیلڈ مارشل اورقوم سعودی عرب کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ
جمعرات 23 جولائی 2026 17:58
(جاری ہے)
وزیرِ اعظم نے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ بھی کیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ میں، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی قوم اس نازک وقت میں سعودی قیادت، برادر عوام کے ساتھ مضبوطی اور عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مملکت سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری، علاقائی سالمیت اور خوشحالی کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ بھی کیا۔ولی عہد نے پاکستان کی مستقل حمایت اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کو سراہا۔وزیراعظم نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان کے لیے نیک خواہشات اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن و سلامتی اور استحکام کے لیے مملکت و عالمی برادری کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، بحیرہ احمر، آبنائے ہرمز، سمندری تجارت کی بلاتعطل روانی کے لیے قریبی تعاون جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری، پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر دھاندلی کا الزام
-
پاکستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے نیپال کے نرمل پرجا سمیت 10 کوہ پیماء جان کی بازی ہار گئے
-
آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ‘مظفرآبا دڈویژن سمیت21 نشستوں پرپولنگ آج ہوگی
-
محسن نقوی تو خود ایک پاورہاؤس ہیں، سسٹم کی کسمپرسی پہ ان کے خیالات سے اتفاق کرتا ہوں
-
نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان میرپورڈویژن کی بعض نشستوں پر دوبارہ پولنگ کروانے پر اتفاق
-
’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی کا بڑا اعلان
-
راولاکوٹ ڈویژن میں الیکشن کی حتمی تاریخ کا انحصار امن وامان کی صورتحال پر ہے. چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر
-
ڈئیراسٹیبلشمنٹ! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نوازشریف سسلین مافیا ہے، خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا
-
امریکا کا ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل کرنے کا فیصلہ
-
ایران کی علاقائی ممالک کو امریکا کی حمایت سے گریز کی وارننگ
-
عام انتخابات 2024 کا یہ جتنا مرضی کہہ لیں، بچے بچے کو پتہ ہےکہ ن لیگ بری طرح سے ہاری ہے
-
سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.