اداکارحمزہ سہیل نے اپنے نئے انداز سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
بدھ 29 جولائی 2026 13:31
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر صارفین نے حمزہ سہیل کی خوب تعریف کرتے ہوئے انہیں ہیرو، 90 کی دہائی کا ہیرو اور بے حد ڈیشنگ قرار دیاجبکہ متعدد مداحوں نے فائر ایموجیز کے ذریعے بھی ان کے نئے لک کو سراہا۔
واضح رہے کہ حمزہ سہیل پاکستان ٹیلی ویژن کے نمایاں نوجوان اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، وہ معروف اداکار و کامیڈین سہیل احمد کے صاحبزادے ہیں، تاہم انہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے اپنی الگ شناخت بنائی۔حمزہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈرامہ رقیب سے کیا تھا، جبکہ کامیڈی ڈرامہ فیری ٹیل نے انہیں غیر معمولی شہرت دلائی، بعد ازاں وہ ڈرامہ زرد پتوں کا بن میں بھی اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیتنے میں کامیاب رہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.