سی پیک کے تحت صنعت، برآمدات ،سرمایہ کاری کے فروغ پر یکساں توجہ دی جائے‘ پیاف
بدھ 29 جولائی 2026 22:51
(جاری ہے)
گوادر پورٹ کو فعال تجارتی اور صنعتی مرکز بنانے کے لیے مقامی صنعت، ہنرمند افرادی قوت، جدید لاجسٹکس اور کاروبار دوست ماحول فراہم کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی زونز کو جلد فعال بنانے، مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں سہولتیں فراہم کرنے اور برآمدات پر مبنی صنعتوں کی حوصلہ افزائی پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
توانائی کے شعبے میں اصلاحات، بجلی کی پیداواری لاگت میں کمی اور نجی شعبے کے لیے آسان کاروباری ماحول پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔پیاف کے رہنمائوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو روزگار، تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات میں ترجیحی حصہ دیا جائے تاکہ ترقی کے ثمرات مقامی سطح تک پہنچیں اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا ہو۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پالیسیوں میں تسلسل، شفافیت اور موثر عملدرآمد کے ذریعے ہی سی پیک کو پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی، صنعتی مسابقت اور برآمدات میں اضافے کا حقیقی ذریعہ بنایا جا سکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
کاروں کی درآمدات میں جون 2026کے دوران 246.79فیصد اضافہ
-
ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کمی
-
پاکستانی معیشت، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی پر ایس اینڈ پی گلوبل کی مارکیٹ انٹیلی جنس رپورٹ جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 638.45 پوائنٹس کی کمی
-
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 638 پوائنٹس کم ہوگیا
-
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں پیشرفت، آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
سونے کی بڑھتی قیمتیں رک گئیں، ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی
-
ایس ای سی پی کا اپ ڈیٹ شدہ ماسٹر سرکلر کا اجرا، میوچل فنڈ انڈسٹری کے لیے سہولیات اور کاروباری آسانی ہوگی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,300 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.