سردار محمدابراہیم خان کا آزادکشمیر کی آئینی جدوجہد میں بھی اہم کردار ہے،چوہدری لطیف اکبر
جمعرات 30 جولائی 2026 23:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ کشمیری اپنے آباء واجداد کے نظریہ الحاق پاکستان کو عملی شکل دے کر رہیں گے جس کے لئے لاکھوں کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے اور اب بھی مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سردار محمدابراہیم خان کا آزادکشمیر کی آئینی جدوجہد میں بھی اہم کردار ہے آزادکشمیر کی تعمیر وترقی میں سردار محمد ابراہیم خان کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان نے 24اکتوبر 1947کو آزادکشمیر میں بننے والی حکومت کی بنیاد رکھی اور صدر بنے، وہ آزادکشمیر کے پہلے بانی صدر ہیں۔ اس موقع پر قائمقام صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبرنے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ آج غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کے موقع پر اس بات کا تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم آزادی کے بیس کیمپ سے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُٹھانے اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی کو رکوانے اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ مرحوم نہ صرف آزادکشمیر کے پہلے بانی صدر تھے بلکہ انہوں نے آزادکشمیر کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا اور تحریک آزادی کشمیر کی قیادت بھی کی اور اقوام متحدہ میں بھی کشمیریوں کی نمائندگی کی اور اس خطے کو آزاد کرایا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.