سپریم کورٹ، اعتزازاحسن کی اہلیہ بشری اعتزاز کیخلاف ان لینڈ ریونیو کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
ہفتہ 1 اگست 2026 19:03
(جاری ہے)
ریونیو حکام نے بشری اعتزاز کی استثنی حاصل کرنے کی اپیل خارج کر دی تھی۔ حکام کا موقف تھا کہ اسلام آباد والے گھر پر استثنی اعتزاز احسن پہلے ہی حاصل کر چکے ہیں۔بشری اعتزاز کی اپیل پر ان لینڈ ریونیو کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیدیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف ان لینڈ ریونیو نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ۔ایران جنگ کے دوران خطرہ مول لے کر آبنائے ہرمز سے کون گزر رہا ہے؟
-
’جتنا مرضی چیخیں اور چلائیں، ایسا لگتا ہے پیپلزپارٹی کو کم از کم کراچی دینا پڑے گا‘
-
اٹلی نے شینجن معاہدے کے تحت اسپین کی آزادانہ نقل وحرکت کی سہولت معطل کردی
-
عوام کے ٹیکس پر چلنے والے ادارے کہتے ہیں کہ ہم ریاست ہیں، علیمہ خان
-
کرکٹ شائقین مطمئن نہیں، پی سی بی میں بھی انقلاب لائیں، خواجہ آصف کا محسن نقوی کو مشورہ
-
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
’بظاہر پنجاب کی ناک کو موڑنا سب سے آسان لگ رہا ہے‘
-
چین میں ریچھ کی ملازمت کا اشتہار لوگوں کی توجہ کا مرکز‘سالانہ تنخواہ ایک لاکھ یوآن
-
امریکی خاتون نے جسم پر شارک مچھلی کے 106 ٹیٹوز بنوا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
-
سعودی عرب میں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن
-
نون لیگی راہنما اور وفاقی وزیر امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو مذاکرات کی پیشکش
-
ٹرمپ نے ایران پر مجوزہ حملے روک دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.