پیپلز پارٹی آزاد کشمیر الیکشن سیل کی حلقہ ایل اے 27 مظفرآباد ون (کوٹلہ) کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو شکایت ارسال
منگل 4 اگست 2026 18:43
(جاری ہے)
پارٹی کے مطابق آزادانہ نگرانی ختم ہونے کے بعد پولنگ سٹیشن نمبر 156 میں ہونے والی پولنگ کو شفاف اور قابل اعتماد قرار نہیں دیا جا سکتا۔
پیپلز پارٹی نے موقف اختیار کیا ہے کہ یہ عمل آزاد جموں و کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی ہے جو آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے بنیادی اصولوں کو نقصان پہنچا رہی ہے۔پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ آفیسر حلقہ ایل اے 27 اور ضلعی پولیس کو فوری ہدایات جاری کی جائیں تاکہ محصور کیے گئے پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹ کو فوری طور پر آزاد کرایا جائے، اسے اپنی قانونی ذمہ داریاں انجام دینے کی اجازت دی جائے ۔یہ شکایت پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر الیکشن سیل کے انچارج عبدالشکور کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو ارسال کی گئی جس کی نقول متعلقہ ریٹرننگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو بھی بھجوائی گئی ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.