سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاﺅن، صدر ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
سود خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم، زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے. سی سی پی اولاہور
میاں محمد ندیم
منگل 11 اگست 2026
14:13
(جاری ہے)
بلال صدیق کمیانہ نے ہدایت کی کہ سود خوروں کے خلاف کارروائیوں کو نتیجہ خیز بنایا جائے جبکہ متاثرین کی شکایات پر فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے انہوں نے کہا کہ سود خوری ایک سنگین معاشرتی برائی ہے، شہری بلاخوف و خطر سود خوروں کے خلاف پولیس کو اطلاع دیں، متاثرین کو ہر ممکن قانونی معاونت اور تحفظ فراہم کیا جائے گا. سی سی پی او لاہور نے اجلاس میں 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ یومِ آزادی کے موقع پر ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور دیگر قانون شکن سرگرمیاں برداشت نہیں کی جائیں گی.
مزید اہم خبریں
-
مکہ دفاعی معاہدہ: نشانہ کون سا ملک ہے؟
-
اقلیتیں معاشرے کا حسن، عزت اور تحفظ پر سمجھوتا نہیں ہوگا. مریم نواز
-
لاہور، پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوجمع کرادی گئی
-
پنجاب میں سکول کھولنے سے قبل صفائی، سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
-
عمران خان اور اہلیہ قید تنہائی کیس، بیرسٹر سلمان نے تحریری دلائل جمع کرا دیئے
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری ، سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں درخواست قابل سماعت نہیں.سندھ ہائیکورٹ کا13 سال بعد فیصلہ
-
باب المندب میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ، 2 پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، ہنی ٹریپ میں ملوث ٹک ٹاکر کا نام لاریب ، سیالکوٹ کی رہائشی
-
سلمان اکرم راجہ پر بالکل بے بنیاد اور بے سر و پا الزام لگایا گیا. وکیل علیمہ خان
-
شرجیل میمن کے خلاف ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے الزام میں این سی سی آئی اے کے طلبی کے نوٹس جاری
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاﺅن، صدر ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.