شرجیل میمن کے خلاف ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے الزام میں این سی سی آئی اے کے طلبی کے نوٹس جاری
بلال بن نصراللہ اورکراچی کے رہائشی عبید قریشی کو سائبر کرائم ایجنسی نے ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے ‘دونوں افراد کو سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر مبینہ طور پر ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے معاملے میں وضاحت کےلئے طلب کیا گیا ہے. رپورٹ
میاں محمد ندیم
منگل 11 اگست 2026
14:49
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر شرجیل میمن سے متعلق مبینہ جھوٹا اور ہتک آمیز مواد نشر کیے جانے پر صوبائی وزیر کے وکیل کی جانب سے این سی سی آئی اے میں درخواست دی گئی تھی درخواست کی بنیاد پر سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا اکاﺅ نٹس پر مبینہ طور پر جھوٹا اور ہتک آمیز مواد پھیلانے والے دیگر افراد کی بھی تلاش جاری ہے این سی سی آئی اے حکام کے مطابق تحقیقات کے دوران سامنے آنے والے شواہد کی روشنی میں مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا ، اسرائیل کے شام سے مذاکرات کامیاب، شام میں خفیہ مقام پر موجود نیوکلیئر مواد جلد ہٹائے جانے کا امکان
-
صدر ٹرمپ نے ول شارف کو نیا اسسٹنٹ ٹو دی پریذیڈنٹ اور وائٹ ہاﺅس کونسل مقرر کردیا
-
لاہور، ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی کیس، اے ایس آئی کے خلاف سزائے موت کی دفعات شامل
-
مکہ دفاعی معاہدہ: نشانہ کون سا ملک ہے؟
-
اقلیتیں معاشرے کا حسن، عزت اور تحفظ پر سمجھوتا نہیں ہوگا. مریم نواز
-
لاہور، پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوجمع کرادی گئی
-
پنجاب میں سکول کھولنے سے قبل صفائی، سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
-
عمران خان اور اہلیہ قید تنہائی کیس، بیرسٹر سلمان نے تحریری دلائل جمع کرا دیئے
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری ، سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں درخواست قابل سماعت نہیں.سندھ ہائیکورٹ کا13 سال بعد فیصلہ
-
باب المندب میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ، 2 پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، ہنی ٹریپ میں ملوث ٹک ٹاکر کا نام لاریب ، سیالکوٹ کی رہائشی
-
سلمان اکرم راجہ پر بالکل بے بنیاد اور بے سر و پا الزام لگایا گیا. وکیل علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.