دانیال اعجاز نے معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 2026 میں میدان مارلیا
ہفتہ 15 اگست 2026 13:51
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان کھیلوں کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا تاکہ تکنیکی مہارتوں کا تبادلہ، سہولیات کی بہتری اور پاکستانی کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر مواقع فراہم کئے جا سکیں۔
امریکی چارج ڈی افیئرز محترمہ نتالیہ اے بیکر نے اپنے خطاب میں بہترین چیمپئن شپ کے انعقاد پر اعجاز الرحمن کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے پاکستان میں ٹین پن بالنگ کے فروغ اور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کھیل دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے بہترین ذریعہ ہیں۔ تقریب کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ اسپورٹس ڈپلومیسی کو فروغ دے کر پاکستان میں بولنگ کے کھیل کو عالمی سطح پر نئی بلندیوں تک پہنچایا جائے گا۔ گزشتہ روز لیزر سٹی بالنگ کلب صفا گولڈ ایف سیون مرکز اسلام آباد میں چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے فائنل مقابلے منعقد ہوئے جس میں دانیال اعجاز نے 518 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔فہیم اکبر خان نے 514 پوائنٹس حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ذیشان بھٹی 513پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور احمر سلدیرا 502 پوائنٹس کے ساتھ چوتھینمبر پر رہے۔چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی اور یہ چیمپئن شپ ایک ہفتے تک جاری رہی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
خیبر پختونخواہ انڈر-17 فٹ بال دو ٹیموں کے لئے 46 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 25 اگست سے بنوں میں شروع ہو گا
-
ورلڈ کپ فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، فیفا کی ارجنٹائن کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے خلاف سخت کارروائی
-
پی ایف ایف کا دوسرے بیچ کے شرکاء کیلئے خصوصی آن لائن تربیتی سیشن کا انعقاد کیاگیا
-
انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
-
مجھ سمیت رضوان اورسعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، سلمان آغا کا اعتراف
-
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
-
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورٓڈ پر جگہ بنالی
-
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
-
بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر 5 سال کی کوششوں کے بعد ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر بھی شیئر کر دیں
-
روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
محمد رضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.