پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں پرچوں کی مارکنگ کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ
مجموعی جائزے کے بجائے ہر سوال کے نمبروں کی واضح سٹرکچرنگ کی جائے گی‘بورڈ حکام
پیر 17 اگست 2026 14:43
(جاری ہے)
پیپر مارکرز سوالات، ان کے معیار اور مارکنگ کے حوالے سے اپنی رپورٹس متعلقہ تعلیمی بورڈز کو جمع کروائیں گے۔
بورڈ حکام کے مطابق نئے مارکنگ طریقہ کار پر عملدرآمد دوسرے سالانہ امتحانات سے کیا جائے گا۔ نئے نظام کے ذریعے طلبہ کی کارکردگی کا زیادہ شفاف اور معیاری انداز میں جائزہ لینے کی کوشش کی جائے گی۔بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ تعلیمی بورڈز کے نتائج کو عالمی سطح پر قابلِ قبول بنانا بنیادی ہدف ہے، جبکہ امتحانی نظام میں شفافیت اور مارکنگ کے معیار کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 25 ملزمان گرفتار
-
کراچی؛ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار
-
پشاور، مرغیوں پرجوا کرنے میں 5ملزمان گرفتار
-
طلال چوہدری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، حکومت کسی سیاسی جماعت کے سیاسی موقف یا احتجاج کے حق سے انکار نہیں کرتی ، وزیر مملکت برائے داخلہ
-
گورنر فیصل کریم کنڈی سے خیبرپختونخوا کے مائیکرو بائیولوجسٹس، بائیوٹیکنالوجسٹس اور بائیو کیمسٹس کے وفد کی ملاقات
-
سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی (کل )اہم پریس کانفرنس کریں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر صحافی قاضی ندیم اقبال کے انتقال پر اظہار افسوس
-
کابینہ کمیٹی برائے ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا پہلا اجلاس
-
سندھ کی تقسیم کرنے اور نئے صوبے بنانے کی باتیں کرنے والوں کو سندھ کے طول و عرض اور حقائق کا کچھ علم نہیں،سعید غنی
-
ندیم افضل چن کی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
-
ستھرا پنجاب مہم،رہائشی علاقوں میں مویشیوں کیخلاف آپریشن کے دوران 20حویلیاںا و باڑے مسمار
-
لاہور میں نصب کردہ 39واٹر فلٹریشن پلانٹس تین سال میں ہی غیر فعال ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.