ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
جمعرات 20 اگست 2026 17:31
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مارکیٹوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کی جائے تاکہ شہریوں کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
انہوں نے واضح کیا کہ صارفین کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق صوبہ بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ڈاگز کنٹرول مہم کو مزید مؤثر اور منظم انداز میں جاری رکھا جائے۔\378مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
-
ریلوے لائن کراس کرتے دو افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.