بھارت ، خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
ملزم نے نظرِ بد دور کرنے کے بہانے خاتون خانہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس
ہفتہ 22 اگست 2026 13:22
(جاری ہے)
جس پر پولیس نے اس کے سفر کا سراغ لگاتے ہوئے تھانے کے علاقے کھاریگاں کی ایک کچی آبادی تک ٹریس کیا جہاں سے اسے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کو دیئے گئے بیان میں 28 سالہ شخص نے بتایا کہ اس نے ساڑھی پہن کر خود کو خواجہ سرا کا روپ دیا اور ایک گھر میں گھس کر خاتونِ خانہ کو اپنی باتوں میں پھنسایا۔
ملزم نے خاتون کو کہا کہ نظرِ بد ہے جسے دور کرنے کے لیے ایک رسم ادا کرنا ہوگی جس کے لیے خاتون کو بیڈ روم لے کر گیا اور دھونس دھمکی دیکر جنسی زیادتی کی۔تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ ملزم صرف خواجہ سرا کا روپ ہی نہیں دھارتا تھا بلکہ لوگوں سے رابطے کے لیے بھکاری کا بھیس بھی اختیار کرتا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی عدالت نے 75 ممالک کے شہریوں پر ٹرمپ انتظامیہ کی ویزا پابندی کالعدم قرار دے دی
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی
-
5ماہ پہلے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی شرط ناکام ہوئی، عباس عراقچی
-
مڈ ٹرم الیکشنز میں ری پبلکنز کو شکست ہوئی تو ڈیموکریٹس مواخذہ کریں گے، صدر ٹرمپ کو خدشہ
-
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان
-
بھارت ، خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
نیٹوکا آبنائے ہرمز میں آزادانہ آمدورفت کے تحفظ کے لیے تعاون پر غور
-
بم نہیں سفارتکاری، پاکستان مشرق وسطی میں امن قائم کرسکتا ہے، امریکی سینیٹر کوری بوکر
-
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.